کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پی ڈی ایم کے سربراہ اور جمعیت علماء اسلام کے امیر حضرت مولانا فضل الرحمن اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل واجہ جہانزیب بلوچ اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے وفد میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ، وفاقی مشیر برائے واپڈا ہاشم نوتئزئی سیاسی صورتحال اور بالخصوص ودڈھ کے مخدوش صورتحال پر تبادلہ خیال کررہے ہیں۔
مولانا فضل الرحمن کی بلوچستان نیشنل پارٹی کے وفد سےملاقات، وڈھ کے مخدوش صورتحال پر تبادلہ خیال

ٹیگز:
ملاقات
