کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی نے آج ہونے والے صدارتی اور14مارچ کے سینیٹ کے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بی این پی عوامی کے صدر اور رکن صوبائی اسمبلی میر اسد اللہ بلوچ نے بلوچستان میں ناانصافیوں کی پالیسی کے خلاف احتجاجاً آج کے صداتی انتخاب اور 14مارچ کو ہونے والے سینیٹ کے ضمنی انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
میراسد اللہ بلوچ کا صدارتی الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان

ٹیگز:
میراسد اللہ بلوچ
