بارکھان(ڈیلی گرین گوادر) بارکھان عیشانی کے علاقے میں پہاڑ سے لاش برآمد پولیس کے مطابق بارکھان عیشانی کے علاقے میں پہاڑ سے لاش برآمدلاش کی شناخت اللہ بخش ولد توکلی قوم مسوری سے ہوا اللہ بخش بشک عیشانی گارنانی کا چراواہا تھا جو ایک ماہ قبل لاپتہ ہوا تھا
بارکھان عیشانی کے علاقے میں پہاڑ سے لاش برآمد

ٹیگز:
لاش برآمد
