کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی بیوروکریسی میں تقرریاں وتبادلے۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیزکے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق ظفر علی بنگلزئی کا تبادلہ کر کے انہیں ڈپٹی سیکر ٹری انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ جبکہ ببرک خان کو سیٹلمنٹ آفیسر قلات ریجن تعینات کر دیا گیا۔
صوبائی بیوروکریسی میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
بیوروکریسی
