کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)نو شکی میں ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئرمین شپ پر بی این پی نے میدان مارلیا۔جمعرات کو نو شکی کے کونسلران کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس کے بعد ضلعی چیئرمین او ر وائس چیئرمین کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق بی این پی کے امیدوار میر محمد علی خان مینگل 13 لے کر ڈسٹرکٹ چیئرمین نوشکی منتخب ہو گئے۔
نو شکی، ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئرمین شپ پر بی این پی نے میدان مارلیا

ٹیگز:
ڈسٹرکٹ کونسل
