بولان (ڈیلی گرین گوادر) بولان کے علاقے مچھ کے قریب سیاحتی مقام قابوئی سے پولیس نے تین لاشئیں برآمد کر لیں پولیس ذرائع تینوں کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے تاہم لاشیں پرانی اور مسخ نہیں ہیں ایس ایچ او مچھ پولیس
بولان مچھ دو کی شناخت ہو گئی ہے تاہم ایک کے پاس شناختی کارڈ نہیں جبکہ دو مقتولین کا تعلق خالق آباد منگچر سے بتایا جا رہا ہے

