کوہلو(ڈیلی گرین گوادر) کوہلو کے علاقے ڈیری فارم کے قریب گھر میں آگ لگ گئی تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو کے علاقے ڈیری فارم کے قریب دل مراد کے گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں گھر میں دو لاکھ کے قریب سامان جل خاکستر ہوگیا ہے جس مزدور پیشہ شخص کو کافی نقصان ہوا ہے۔
کوہلو، گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی

ٹیگز:
آگ
