کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان نے7کاروائیوں میں 2506کلوگرام منشیات اور 112.7 لیٹر ہائیڈرو کلورک ایسڈ برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ ایک گاڑی بھی قبضے میں لے لی۔ برآمدہ منشیات میں 2281 کلوگرام افیون، 20 کلوگرام ہیروئن،160کلوگرام چرس،45 کلوگرام کرسٹل شامل ہے۔تمام مقدمات انسداد ِ منشیات ایکٹ کے تحت متعلقہ تھانوں میں درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان نے مختلف کاروائیوں میں 2506کلوگرام منشیات برآمدکرلی

ٹیگز:
اینٹی
