کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ پر واقع عارف گلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محبوب جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
سریاب، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محبوب نامی 1 شخص جا ں بحق

ٹیگز:
سریاب
