کوئٹہ: کوئٹہ میں فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق۔ پو لیس کے مطا بق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے ڈبل روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے احمد نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ، فائر نگ سے 1شخص جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ، فائر نگ
