گوادر (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم محمد شہباز شریف سردار اختر جان مینگل کے ہمراہ گوادر پہنچ گئے وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ائرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا صوبائی وزراء چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس بھی موجود وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری میر خالد خان مگسی اور دیگر وفاقی وزراء بھی گوادر پہنچے ہیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سردار اختر جان مینگل کے ہمراہ گوادر پہنچ گئے

ٹیگز:
وزیراعظم
