مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ سے اغوا کوریئر کمپنی کے دونوں ڈرائیور بحفاظت رہا مستونگ سے گاڑی سمیت اغوا ہونے والے کوریئر کمپنی کے دو ہزارہ ڈرائیور جان محمد اور سجاد علی بحفاظت رہا ہوگئے
مستونگ سے اغوا کوریئر کمپنی کے دونوں ڈرائیور بحفاظت رہا

ٹیگز:
مستونگ
