کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ہرنائی میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ لیویز فورس کے مطابق منگل کو ہرنائی کے علا قے سنجاوی روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار صالح محمد نامی شخص زخمی ہو گیا۔ لیویز نے زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔
ہرنائی، نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ،1 شخص زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
