کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)جامعہ بلوچستان کے 19ویں انیسویں کانووکیشن کے موقع پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینیٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن و ضلعی خواتین سیکرٹری مستونگ ڈاکٹر آسماء منظور بلوچ نے ڈاکٹر آف فارمیسی کی ڈگری حاصل کرلی۔ انہوں نے اپنی اس کامیابی کو اپنے والدین کو ڈیٹیکیٹ کرتے ہوئے کہا کہ اج میں جوکچھ بھی ہوں اپنے والدین کی محنت اور دعاؤں کی بدولت ہوں۔
آسماء منظور بلوچ نے ڈاکٹر آف فارمیسی کی ڈگری حاصل کرلی

ٹیگز:
آسماء منظور بلوچ
