تربت (ڈیلی گرین گوادر)) تربت آبسر میں فورسز کی چوکی پر حملہ، تربت کے علاقے آبسر میں فورسز چوکی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا۔
تربت ، آبسر میں فورسز کی چوکی پر حملہ

ٹیگز:
چوکی پر حملہ
