سبی (ڈیلی گرین گوادر)سبی واپڈا روڈ پر نامعلوم افراد کی گھرمیں گھس کر میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاواقعہ کےبعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے سٹی پولیس نے لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی سٹی پولیس کررئی ہے قتل ہونے والے افراد سبی کے معروف پینٹر مقصود کے بیٹے اور بہو ہیں پولیس
سبی ، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ میاں بیوی قتل

ٹیگز:
فائرنگ
