حب(ڈیلی گرین گوادر) حب ندی میں ڈوب کر بچے سمیت 3افرادجاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو حب میں ندی میں نہا تے ہوئے ندیم،واجد اور سعد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکا م نے 15 سالہ نوجوان سمیت دو افراد کی نعشیں نکال لیں جبکہ تیسرے بچے کی تلاش جا ری ہے
حب ندی میں ڈوب کر بچے سمیت 3 افرادجاں بحق

ٹیگز:
حب ندی
