کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)قلعہ عبداللہ میں دو گروپوں میں لڑائی سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کوقلعہ عبداللہ میں دو گروپوں میں لڑائی کے نتیجے میں ایک شخص محیب اللہ ولد نیک محمد حمیدزئی جاں بحق ہوگیا۔ لیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی
قلعہ عبداللہ ، دو گروپوں میں لڑائی سے 1 شخص جاں بحق

ٹیگز:
قلعہ عبداللہ
