کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی اجلاس میں بی این پی کے رکن احمد نواز بلوچ نے نقطہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں سوئی گیس کے پر یشرمیں کمی کامسئلہ ہے جی ایم سوئی سدرن کو صوبائی اسمبلی میں طلب کیاجائے۔جس پر ڈپٹی اسپیکر نے جی ایم سوئی سدرن گیس کمپنی کوسحراورافطار میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے مراسلہ لکھنے کی رولنگ دی
رمضان المبارک میں سوئی گیس کے پر یشرمیں کمی کامسئلہ ہے جی ایم سوئی سدرن کو صوبائی اسمبلی میں طلب کیاجائے ، احمد نواز بلوچ

ٹیگز:
احمد نواز بلوچ
