خضدار زہری میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق۔خضدار کی تحصیل زہر ی کے علاقہ شوکی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے علی دوست نتھوانی ساکن نورگامہ کو قتل کرکے موقع سے فرار ہوگئے، لیویز واقعہ سے متعلق مزید تفتیش کررہی ہے۔
زہری میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
زہری
