کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے، محمد خان کوقائم مقائم ایس پی سی آئی اے کوئٹہ تعینات کر دیا گیا۔ انسپکٹر جنرل آف پو لیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق محمد خان کا تبادلہ کر کے انہیں قائم مقائم ایس پی سی آئی اے کوئٹہ، عبد الستار کو قائم مقائم ایس پی انوسٹی گیشن سریاب ڈویژن کوئٹہ، گل احمد کو قائم مقائم ایس ایس پی کرائم برانچ کوئٹہ، سید عاصم علی شاہ کو ایس ڈی پی او کوئٹہ، خلیل احمد بگٹی کو ایس ڈی پی او شالکوٹ، آصف غفور کو قائم مقائم ایس ڈی پی او پشتون آباد کوئٹہ تعینات کر دیا گیا ہے۔
بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
پو لیس
