کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس بلو چستان کے جار ی کر دہ اعلا میہ کے مطابق حاجی محمد کا تبادلہ کر کے انہیں ایس ایچ او سیٹلائٹ تھا نہ، جواد حیدر کو ایس ایچ او گوالمنڈی تھانہ، ثناء اللہ کو ایس ایچ او ہنہ اوڑک تھانہ،بلال شمس کو ایس ایچ او کینٹ تھانہ جبکہ نثار احمد کوقائم مقام ڈی ایس پی سی آئی اے اسپیشل انوسٹی گیشن کوئٹہ تعینات کر دیا گیا ہے۔
بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
پو لیس
