حب (ڈیلی گرین گوادر)حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کومحمد کاشاں نا می شخص حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک جاں بحق ہو گیا ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں ہسپتال منتقل کردیامزید کاروائی جا ری ہے۔
حب ندی، نہاتے ہوئے ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
جاں بحق
