کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سریاب میں پولنگ اسٹیشن پر دستی بم سے حملہ تفصیلات کے مطابق دھماکہ پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ سکول کلی احمد خان زئی سریاب پر دستی بم سے حملہ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
سریاب میں پولنگ اسٹیشن پر دستی بم سے حملہ

ٹیگز:
سریاب
