کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) نامعلوم چور فاضل شاہ اسٹریٹ جان محمد روڈ کوئٹہ تھانہ انڈسٹریل کی حدود سے روزنامہ مشرق کے نیوز ایڈیٹر عابد بٹ کی موٹر سائیکل لے اڑے۔ موٹر سائیکل چار بجے گھر کے باہر لاک لگا کر کھڑی کی ایک گھنٹے بعد گھر کے باہر دیکھا تو موٹر سائیکل غائب تھی۔ موٹر سائیکل کی چوری کی ابتدائی پرورٹ تھانہ انڈسٹریل کوئٹہ میں درج کرادی گئی ہے۔ یاد رہے کہ مزکورہ گلی میں موٹر سائیکل چوری کی دوسری واردات ہے۔
نا معلوم چور روزنامہ مشرق کے نیوز ایڈیٹر کی گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے ا ڑے

ٹیگز:
نا معلوم چور
