کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ء حاجی میر علی مدد جتک سے پیپلز پارٹی کے رہنما ء رکن صوبائی اسمبلی میر سلیم احمد خان کھوسہ کی ملاقات سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ء حاجی میر علی مدد جتک سے پیپلز پارٹی کے رہنما ء رکن صوبائی اسمبلی میر سلیم احمد خان کھوسہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان بلو چستان کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
حاجی علی مدد جتک سے میر سلیم کھوسہ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

ٹیگز:
حاجی علی مدد جتک
