کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ چمن ٹرین بحال کر دی گئی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں محکمہ ریلوے کی جانب سے سے مسافروں کے سہولت کے چمن ٹرین کی مرحلہ وار بحالی کر دی گئی ہے چمن پسنجر ہفتے میں تین روز کوئٹہ سے چمن کیلئے روانہ ہوگی،ڈویژنل سپرٹینڈنٹمسافروں کی سہولت کے لیے کوئٹہ سے چمن کے لیے ہفتہ،منگل اور جمعرات چلائی جائے گی مزکورہ ٹرین کوئٹہ سے چمن کے لیے ساڑھے آٹھ روانہ ہوگی چمن سے کویٹہ کے لیے ایک بجکر 45منٹ پر روانہ ہوگی۔
کوئٹہ چمن ٹرین بحال کر دی، ہفتے میں تین دن چلے گی

ٹیگز:
ٹرین بحال
