کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے سی ایم ایچ ہسپتال کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے سبی بم دھماکہ کے زخمیوں کا فرد فرد عیادت کی اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہ اخری ظالم دشمن تک ہم لڑے گے اور ہر صورت دشمن کا خاتمہ کر کے دم لیں گے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔
صوبائی وزیر داخلہ کا سی ایم ایچ ہسپتال کا دورہ ، سبی بم دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت

ٹیگز:
صوبائی وزیر داخلہ
