کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی کی انسپکٹر جنرل بلوچستان پولیس عبدالخالق شیخ سے ملاقات،امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے انسپکٹر جنرل بلوچستان پولیس عبدالخالق شیخ سے ملاقات کی، اس موقع پر امن و امان کی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں صوبائی میڈیا کوآرڈینیٹر حیات خان اچکزئی، صوبائی کونسل کے رکن ندیم احمد خان اور ملک عبدالعزیز زرکون بھی موجود تھے۔
سردار سربلند خان جوگیزئی کی انسپکٹر جنرل بلوچستان پولیس عبدالخالق شیخ سے ملاقات،امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

ٹیگز:
سردار سربلند خان جوگیزئی
