کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کیچ کے تحصیل دشت میں مسلح افراد نے نادرا آفس کو مکمل نزرآتش کردیا۔زرائع کے مطابق جمعرات کوکیچ کے تحصیل دشت کے علاقے بل نگور میں مسلح افراد نے نادرا آفس پر حملہ کرکے وہاں پر موجود تمام مشینرنی کو نزر آتش کردیا اور آفس میں موجود تمام ملازم اور آفیسرز کو باہر جمع کرکے تنبیہ کے بعد چھوڑ دیا۔
کیچ ، مسلح افراد نے نادرا آفس کو مکمل نزرآتش کردیا

