دالبندین (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین کے قریب سیکورٹی گاڑی کو حادثہ۔ دالبندین کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے باعث ایک اہلکار جاں بحق جبکہ کیپٹن سمیت دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
دالبندین ، سیکورٹی فورسزکی گاڑی کو حادثہ، 1 اہلکار جاں بحق، کیپٹن سمیت دو اہلکار زخمی

ٹیگز:
گاڑی کو حادثہ
