کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق عمرہ کی ادائیگی کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے، جمعیت علما اسلام کے کارکنوں نے بڑی تعداد میں ان کی رہائش گاہ جاکر مبارک باد پیش کی۔ ضلعی امیر کل ہونے والے مجلس عمومی کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔
مولانا عبد الرحمن رفیق عمرہ کی ادائیگی کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے

ٹیگز:
مولانا عبد الرحمن
