حب(ڈیلی گرین گوادر)ایس ایس پی حب محمد مراد کی ہدایت ڈی ایس پی CIA جمیل احمد باجوئی کی زیرنگرانی انچارج سی آئی اے حب طارق رحیم جاموٹ نے اپنے ٹیم کے ہمراہ بیروٹ تھانے کے حدود میں کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون شکیلہ کو گرفتار کرکے قبضے سے ایک کلو مہک نشہ کرسٹال برآمد کرلیا۔ ملزمہ کے خلاف بیروٹ تھانے میں مقدمہ درج کردیا سی آئی اے حب کا مسلسل منشیات فروش و جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈان کاروائیاں جاری رہیں گے۔
حب سی آئی اے کی کاروائی ایک بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون گرفتار ایک کلو کرسٹال برآمد

ٹیگز:
سی آئی اے
