کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ایک شہری کے گھر 5 جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کی رہائشی حاجی عبدالحق اچکزئی کے گھر 5 جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں بچے اور والدہ صحت مند ہیں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں ھیں اور پہلے سے چار بچوں کے والد ہے اب ماشااللہ سے 9 ہوگئے۔
کوئٹہ کے شہری کے گھر 5 جڑواں بچوں کی پیدائش

ٹیگز:
5 جڑواں بچوں
