کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)الیکشن کمیشن نے مالی گوشوارے جمع کرانے کے بعد بلوچستان کے رکن اسمبلی میر نعمت اللہ زہری کی رکنیت بحال کردی واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکنیت مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر 16 جنوری کو معطل کی تھی۔
الیکشن کمیشن نے رکن صوبائی اسمبلی میر نعمت اللہ زہری کی رکنیت بحال کر دی

ٹیگز:
میر نعمت اللہ زہری
