بولان(ڈیلی گرین گوادر)ڈھاڈر کے قریب نصب یوفون ٹاور کی مشینری کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تباہ کردیا۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو ڈھاڈر کے قریب بولان وئیر کے نزدیک نصب یوفون ٹاور کی مشینری کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تباہ کردیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کر لئے مزید کاروائی پولیس کررہی ہے۔
ڈھاڈر کے قریب نصب یوفون ٹاور کی مشینری کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تباہ کردیا

ٹیگز:
ڈھاڈر
