کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پی پی پی کے چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیدارن کے نام تہینتی پیغامن میں انہوں نے بی یو جے کے نومنتخب صدر عرفان سعید، جنرل سیکرٹری منظوراحمد رند اوردیگر کو مبارکباددیتے ہوئے انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی فری اینڈ فیئر میڈیا کے فلسفے کی پیروکار ہے سیاسی پارٹیوں، حکومتوں اور معاشروں کو پرکھنے کی کسوٹی میڈیا کی آزادی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کی بی یو جے کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

ٹیگز:
بلاول بھٹو
