کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا کہ ہم بھی واقعات کو دیکھ رہے ہیں اس کا وے فارورڈ کیا ہے ہر روز قومی شاہراہیں لاپتہ افراد کے مسئلے کے خلاف بند ہوتی ہے لاپتہ افراد کے مسئلے کو بھی حل کیا جائے بحث برائے بحث نہیں ہونا چاہیے عملی کام ہونا چاہیے ان کیمرہ سیشن میں عملی تجاویز بھی لائی جائے
ہم حالات سے بخوبی واقف ہیں،بحث برائے بحث نہیں ہونی چاہیے،عملی کام ہوناچاہیے، ڈاکٹرمالک بلوچ

ٹیگز:
ڈاکٹر مالک بلوچ
