کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے پنجگور کے علآقیخداآبادان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سات مزدور کے جاں بحق اور ایک مزدور کے زخمی پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہ ہم کسی صورت بلوچستان کے پرامن صورتحال کو خراب نہیں ہونے دیں گے، گورنر مندوخیل نے سوگوار خاندانوں کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ ہم سب آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور زخمی مزدور کو فوری طور پر تمام طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دی۔
ہم کسی صورت بلوچستان کے پرامن صورتحال کو خراب نہیں ہونے دیں گے،گورنر بلوچستان

ٹیگز:
گورنر بلوچستان
