کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بی اے پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کوئٹہ کراچی شاہراہ لسبیلہ کے قریب مسافر کوچ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے سنئیر صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے مسافر کوچ حادثے میں 42 افراد کے جان بحق ہوئے ہے جوکہ ایک دلخراش حادثہ ہے انہوں نے مسافر کوچ حادثے میں جان بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ جان بحق افراد کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی ہے
لسبیلہ بس حادثے میں جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے ، حاجی نورمحمد خان دمڑ

ٹیگز:
حاجی نورمحمد خان دمڑ
