حب(ڈیلی گرین گوادر)ایس ایس پی حب محمد مراد خان کے خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او ہائیٹ مہیوال کی ہائیٹ ایریا کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں تین ملزمان دو موٹرسائیکل برآمد ایس ایچ او ہائیٹ مہیوال نے پولیس پارٹی کے ہمراہ مخبر خاص کے اطلاع پر ایک ڈکیت کو گرفتار کرلیا اور واردت میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل برآمد کرلی جبکہ دوسری کاروائی میں لیبر کالونی سے چھینا گیا موٹر سائیکل برآمد دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہائیٹ ایریا کا امن وامان خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی گئی۔
حب ، پولیس کی کارروائیاں تین ملزمان دو موٹرسائیکل برآمد

ٹیگز:
پولیس کی کارروائیاں
