حب (گرین گوادر نیوز) شہر کے نواحی علاقہ ساکران میں حسن پیر کے مقام پر کراچی سے پکنک منانے کیلئے آنے والے ایک خاندان کی دو خواتین لسبیلہ کینال میں نہاتے ہوئے ڈوب گئیں ایدھی بحریہ ریسکیو ٹیم نے ایک خاتون کی لاش برآمد کرلی جبکہ دوسری کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
حب، لسبیلہ کینال میں نہاتے ہوئے خاتون ڈوب کر جاں بحق

ٹیگز:
لسبیلہ کینال
