اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)چوہدری نثار نے قومی اور صوبائی اسمبلی سے انتخاب آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ ن سے 30 سال کا تعلق رہا ہے، ن لیگ کے ساتھ روابط ہیں مگر شمولیت کا فیصلہ انتخابات کے بعد کروں گا۔چوہدری نثار نے کہا کہ عمران خان سے دوستی کا تعلق ہے، پی ٹی آئی میں شامل ہوا تو ہو سکتا ہے دوستی کا تعلق بھی نہ بچے۔
چوہدری نثار کا قومی اور صوبائی اسمبلی کا انتخاب آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان

ٹیگز:
چوہدری نثار
