کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ممبران چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کلیم اللہ خان اور محمد الیاس نے منگل کے روزکوئٹہ کے مختلف سستا آٹا سیل پوائنٹس کا دورہ کیا۔ ممبران سی ایم آئی ٹی انسپکشن ٹیم کلیم اللہ خان اور محمد الیاس نے پی آر سینٹر محکمہ خوراک بلوچستان سریاب روڈ اور مختلف فلور ملز کا دورہ بھی کیا۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی عطاء المنیم اور محکمہ خوراک کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن جابر بلوچ بھی سستا آٹا سیل پوائنٹ پر موجود تھے۔
ممبران چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کا سستے آٹا سیل پوائنٹس کا دور

ٹیگز:
آٹا سیل پوائنٹس
