سوئی(ڈیلی گرین گوادر)سوئی کے علاقے تھنگوانی مٹ میں نامعلومافرادکی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جاں بحق شخص کی لاش شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی پولیس کررئی ہے
سوئی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
