خضدار(ڈیلی گرین گودر)خضدار کی تحصیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شب خضدار کی تحصیل نال میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر محکمہ ہیلتھ کے ورکر عرض محمد بلوچ کو قتل کردیا گیااور موقع سے فرار ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
خضدار
