کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی صدارت میں آج (جمعہ)کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے کمیشن کا پہلا اجلاس ہو گا۔
لاپتہ افراد کے حوالے سے کمیشن کا اجلاس کل ہوگا

ٹیگز:
کمیشن کا اجلاس
