چاغی (ڈیلی گرین گوادر) پاک ایران ریلوے ٹریک بحال ہوگیا۔ریلوے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز زاہدان سے کوئٹہ جانے والی مالبردار ٹرین یک مچ کے مقام پر ٹریک سے اتر گئی تھی اور سیلابی ریلے نے دالبندین،یک مچ،نوکنڈی تک کے مختلف علاقوں میں ٹریک کو بہہ کر لے گیا تھا ریلوے عملہ محدود وسائل میں دن رات کے کوششوں سے تفتان سے کوئٹہ تک ٹریک کو مکمل بحال کردیا اس دوران ٹریک متاثر ہونے کی وجہ سے چار ٹرینیں پھنس گئی تھی تین مالبردار ٹرینیں تفتان سے کوئٹہ جارہے تھے جبکہ ایک مالبردار ٹرین کوئٹہ سے تفتان جارہا تھا
پاک ایران ریلوے ٹریک بحال

ٹیگز:
پاک ایران
