کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے نواں کلی میں نامعلوم افراد کی فارئنگ سے حاجی صمد خان جاں بحق ہو گئے۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
