پشاور(ڈیلی گرین گوادر) ٹانک میں دبک کلائے سے دو افراد کی ذبح شدہ لاشیں برآمد کی گئیں۔پولیس کے مطابق لاشوں کی شناخت رحیم گل اور شاہ نور کے نام سے ہوئی ہے، دونوں چاچازاد بھائی ہیں جبکہ لاشوں کے قریب سے دھمکی آمیز خط بھی برآمد کیا گیا۔لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی شروع کر دی گئی۔
ٹانک، ذبح شدہ دو افراد کی لاشیں برآمد

ٹیگز:
لاشیں برآمد
